- منظم حکمرانی
- احترام، توثیق اور اعزاز
- وقت کی قدر
نئی بھرتیاں کرنا یا موجودہ لوگوں کو ترقی دینے کے لئےاساس، کام میں لگن، اہلیت، تجربہ اور ہنرمندی کو بنایا گیا ہے
- عملے اور اس کے زیرِ سرپرستی افراد کی تعلیم اور تربیت
- خود انحصاری
- مثال بن کر رہنمائی کرنا
- انکساری اور برتری
- چادر دیکھ کر پیر پھیلانا، مستقبل کے لئے پس انداز کرنا اور اچھے مقصد کے لئے عطیات دینا
- صحت مند اور خوش رہنا
؎شاہیں کا جہاں اور