درجہ بندی اور

اعزازات

درجہ بندی

ادارے کے مالی استحکام کو مدِ نظر رکھتے ہوئے، پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی لمیٹڈ (پاکرا) نے، مورخہ 31 مارچ 2022 کو کمپنی کی انشورنس فنانشل ریٹنگ (آئی ایف ایس) کی درجہ بندی ڈبل اے سے تبدیل کر کے ڈبل اے پلس بمعہ مستحکم نقطہِ نظر کے، بڑھا دی ہے۔ یہ بات ظاہر کرتی ہے کہ اِ س ادارے کےاند ر اس بات کی صلاحیت بدرجہِ اتم موجود ہے کہ وہ اپنے معاہدات اور بیمہ داروں کے تحفظات کا احاطہ کرسکے۔

اعزازات

بیسٹ کارپوریٹ رپورٹ کا اعزاز

وصول پایا: سال 2003، 2006، 2007، 2008، 2009، 2010، 2011 اور2015

سافا بیسٹ پریزنٹڈ اکاوٗنٹس کا اعزاز

وصول پایا: سال 2006، 2007، 2008، 2009، 2010 اور 2011

کے ایس ای ٹاپ 25 کمپنیز کا اعزاز

2005 وصول پایا: سال

انشورنس جرنل پرفارمنس اعزاز

وصول پایا: سال 2012، 2013، 2014 اور 2015