ہمارے ہاں بھرتی کے لئے مندرجہ ذیل طریقہِ کار اختیار کیا جاتا ہے

مرحلہ نمبر 1:آن لائن درخواست دینا

مرحلہ نمبر2: متوقع امیدواروں کی فہرست تیار کرنا

مرحلہ نمبر3: (اگر ضرورت ہو تو) تحریری امتحان

مرحلہ نمبر4: انٹرویوز کا سلسلہ

مرحلہ نمبر5: انتخاب کرلیا جانا اور ملازمت کی پیشکش کرنا

مرحلہ نمبر6: طبی اور تعلیمی دستاویزات کی توثیق

مرحلہ نمبر7:ملازمت شروع کرنا

اس حوالے سے اگر آپ کا کوئی سوال، آراء یا ردِ عمل ہو تو ہمیں آگاہ کیجیے

مزید معلومات ہمارے نمائندے سے حاصل کیجیے۔