آتش زدگی کا بیمہ

ہرانفرادی اور کاروباری بیمہ شدہ املاک (یعنی عمارات، مشینری، گودام وغیرہ) کے لئے یہ کمپنی، بیمہ کے مکمل عرصے کے دوران آگ اور بجلی سے ہونے والے پر نقصان پر معاوضہ کی پیشکش کرتی ہے

مندرجہ ذیل خطرات کے لئے بیمہ داروں کو مطلوب مزید بہتراور وسیع تدارک، اضافی پریمیم کی ادائگی پرحاصل کیا جاسکتا ہے

  • فساد اور ہڑتال سے نقصان
  • بد نیتی
  • دھماکہ
  • موسمی اثرات
  • زلزلہ، جھٹکے اور آگ
  • ہوائی جہاز سے متعلق
  • تصادم کے نقصانات
  • بجلی کی شق (بی) چوری
  • چوری

اٹلس انشورنس مندرجہ ذیل بیمہ جات برائے املاک کی بھی پیشکش کرتی ہے

  • تمام صنعتی خطرات کا بیمہ
  • مشینری کا جامع بیمہ
  • آگ یا دیگر خطرات کی بنا پر ہونے والی کاروباری رکاوٹ اور مسلسل نقصانات کا بیمہ

اس حوالے سے اگر آپ کا کوئی سوال، آراء یا ردِ عمل ہو، تو یہاں کلِک کرکے ہمیں آگاہ کیجیے

یقین نہیں ہے کہ آپ کو کیا ضرورت ہے؟
ابھی ایک ایجنٹ تلاش کریں۔