اس پالیسی کے تحت ان تمام آلات کا تحفظ فراہم کیا جاتا ہے، جو بہت زیادہ دباؤ کے ماحول میں استعمال کئے جارہے ہو یا پھر ان کے ذریعے میکانیکی یا برقی قوت کی ایک جگہ سے دوسری جگہ ترسیل، کنٹرول یا تبدل کیا جارہا ہو اور اس کے دوران انہیں حادثاتی طور پر نقصان پہنچے جس کی وجہ سے تعمیراتی عمل رُک جائے۔

اس حوالے سے اگر آپ کا کوئی سوال، آراء یا ردِ عمل ہو تو ہمیں آگاہ کیجیے

مزید معلومات ہمارے نمائندے سے حاصل کیجیے۔