اٹلس انشورنس لمیٹڈ (اے آئی ایل) قائم شدہ 1934، نے ابتداً ، اپنا کاروبارمسلم انشورنس کمپنی لمیٹڈ کے نام سے شروع کیا اور اسی لئے اس کو پاکستان کی سب سے پرانی انشورنس کمپنی ہونے کا شرف حاصل ہے۔ پاکستان کے مرکزی بازارِحصص، یعنی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اس کا اندراج موجود ہے۔ یہ کمپنی 1961سے لے کر 1979تک سرکاری ملازمین کے زیرِ انتظام رہی، جبکہ اس کا شخصی بیمہ پالیسی کا شعبہ 1972میں مکمل طور پر قومیا لیا گیا۔ 1980میں پاکستان کے ایک ممتاز کاروباری گروپ، اٹلس نے اس کا جنرل انشورنس کا کاروبار اپنی تحویل میں لے لیا۔ آگے چل کر سال 2006میں اس کمپنی کا نام مسلم انشورنس کمپنی لمیٹڈ سے تبدیل کرکے اٹلس انشورنس لمیٹڈ رکھ دیا گیا۔
اٹلس انشورنس لمیٹڈ ، جنرل انشورنس کے کاروبار سے منسلک ہے۔اٹلس انشورنس اپنے گاہکوں کی بیمہ کاری کی تمام ضروریات کا مکمل احاطہ کرتی ہے۔اس کی تازہ ترین پیش کردہ خدمات میں انجینئرنگ یا تعمیرات، سفر، قرض، صحت، غلہ اور دھان شامل ہیں ۔ یہ اُن تین پہلے سے موجود، بنیادی خدمات کے علاوہ ہیں، جیسے آتش زدگی، بحری اور گاڑی۔اٹلس انشورنس لمیٹد ، لاہور میں واقع اپنے مرکزی دفتر کے ساتھ 20 شاخوں کے ہمراہ اپنی کاروباری سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔
منظور شدہ اور مرکزی دفتر
پلاٹ63/اے، بلاک ایکس ایکس، فیز تھری
خیابانِ اقبال، ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی، لاہور۔
ٹیلی فون: +92 (042) 111 245 000
فیکس: (92-42) 3713 2622
ای میل: info@ail.atlas.pk
ویب سائٹ:www.ail.atlas.pk
رجسٹریشن نمبر: 47 of 1934-35.
سی یو آئی این رجسٹریشن نمبر: 0000021.
سیلز ٹیکس رجسٹریشن نمبر: 03-09-9813-002-28.
نیشنل ٹیکس نمبر :2396345-0.
بازارِ حصص میں اندراج
اٹلس انشورنس لمیٹڈ کا اندراج، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں موجود ہے
علامتِ حصص
بازارِ حصص میں اٹلس انشورنس ک نمائندگی کے لئے علامتِ حصص (اے ٹی آئی ایل) ہے۔
بازارِ حصص کی ویب سائٹ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج www.psx.com.pk
آڈیٹرز
بی او ڈی ابراہیم اینڈ کمپنی
چارٹرڈ اکاوٗنٹنٹ
قانونی مشیران
محسن طیب علی اینڈ کمپنی
آغا فیصل بیرسٹر ایٹ لاء
ہارون دوگل لاء چیمبرز
شئیر رجسٹرار
میسرز حمید مجید ایسوسی ایٹس (پرائیویٹ) لمیٹڈ
ایچ ایم ہاوٗس، 7 بینک اسکوائر،
شاہراہِ قائدِ اعظم، لاہور
ٹیلی فون: +92 (42) 3723 5081 - 82
فیکس: (92-42) 37358817
انڈسٹری ایسوسی ایشن اور ٹریڈ باڈیز کی رکنیت
اٹلس انشورنس لمیٹڈ، مندرج ذیل کی رکن ہے
انشورنس ایسوسی ایشن آف پاکستان
کراچی ایوانِ تجارت و صنعت
سرمایہ کاروں کی شکایات
رابطے کے لئے:
محمد افضل
کمپنی سیکریٹری
ایڈریس
اٹلس انشورنس لمیٹڈ
گراؤنڈ فلور، فیڈریشن ہاؤس شاہراہِ فردوسی، مین کلفٹن،
کراچی-
یو۔اے۔این: +92 (021) 111 245 000
فیکس: (92-21) 35378515
ای میل : muhammad.afzal@ail.atlas.pk
کمپلائنس آفیسر
رابطے کے لئے: جناب راشد امین
شرعی مشیر
رابطے کے لئے: مفتی ذیشان عبدالعزیز
کمپلائنس آفیسر ۔ ونڈو تکافل آپریشن
رابطے کے لئے: محمد مستنصر رؤف
یس ای سی پی کا سرمایہ کاروں کی شکایت کا شعبہ
http://www.secp.gov.pk/ComplaintForm1.asp
- کی فنانشل ڈیٹا کی کاپی حاصل کرنے کے لئے یہاں کلِک کیجیے
- پیٹرن آف شئیر ہولڈنگ کی کاپی حاصل کرنے کے لئے یہاں کلِک کیجیے
- فری فلوٹ انفارمیشن کی کاپی حاصل کرنے کے لئے یہاں کلِک کیجیے
- مالیاتی نتائج بذریعہ ای میل حاصل کرنے کے اجازت نامے کی کاپی حاصل کرنے کے لئے یہاں کلِک کیجیے
- بورڈ آف ڈائریکٹرز کے تعارف پر مبنی معلومات کی کاپی حاصل کرنے کے لئے یہاں کلِک کیجیے
- سالانہ اجلاسِ عام اطلاع کی کاپی حاصل کرنے کے لئے یہاں کلِک کیجیے
- سالانہ اجلاسِ عام میں متبادل شریک کے فارم کی کاپی حاصل کرنے کے لئے یہاں کلِک کیجیے
- سالانہ اجلاسِ عام منعقدہ 15 اپریل 2025 کے لئے پوسٹل بیلٹ پیپر حاصل کرنے کے لئے یہاں کلِک کیجیے
- سالانہ مالیاتی رپورٹ کی طباعت شدہ کاپی کے حصول کے لئے فارم حاصل کرنے کے لئے یہاں کلِک کیجیے
- ویب سائٹ کمپلائنس سرٹیفیکیٹ کی کاپی کے حصول کے لئے یہاں کلِک کیجیے
- سالانہ اطلاعِ عام منعقدہ 15 اپریل 2024 میں استعمال ہونے والے بیلٹ پیپرز کی کاپی حاصل کرنے کے لئے یہاں کلِک کیجیے
- اجلاسِ عام منعقدہ 15 اپریل 2025 کو ہونے والی ای۔ووٹنگ کی معلومات حاصل کرنے کے لئے یہاں کلِک کیجیے
- اجلاسِ عام منعقدہ 15 اپریل 2024 کو ہونے والی ای ۔ ووٹنگ اور پوسٹل بیلٹ کے نتائج
- کارپوریٹ بریفنگ سیشن 2024
- کارپوریٹ بریفنگ سیشن کی پریزینٹیشن منعقدہ 9 دسمبر 2024
- جینڈر پے گیپ اسٹیٹمینٹ کی کاپی حاصل کرنے کے لئے یہاں کلِک کیجیے
اس حوالے سے اگر آپ کا کوئی سوال، آراء یا ردِ عمل ہو تو ہمیں آگاہ کیجیے