تصور

بیمہ کرنے والا ایک اوّل درجہ کا ادارہ جو اپنے بیمہ داروں کو اعلیٰ سطح کی معیاری خدمات بہم پہنچاتا ہے۔

مقصد

جدید اختراعات اور تکنیکی ارتقاء میں سب سے آگے رہنا، کاروباری کامیابیوں کے حصول کا تسلسل قائم رکھنا، اپنے بیمہ داروں کی مکمل تشفی کے ساتھ بیمہ کے معیاری منصوبے اور خدمات بہم پہنچانا، تمام سرمایہ کاروں، ملازمین، حصہ داروں ، دوہرے بیمہ کاروں اور دیگر کاروباری رفقاء کی دلچسپی کا فروغ قائم رکھنا، اس طرح کہ مطلوبہ مجموعی معاشرتی ذمہ داریاں پوری ہوتی رہیں۔

اس حوالے سے اگر آپ کا کوئی سوال، آراء یا ردِ عمل ہو تو ہمیں آگاہ کیجیے

مزید معلومات ہمارے نمائندے سے حاصل کیجیے۔