یہ بیمہ قدرتی آفات کے نتیجے میں فصل کوپہنچنے والےمالی نقصان کا احاطہ کرتا ہے۔ بیمہ شدہ فصل کے نقصان کی مندرجہ ذیل صورتیں قابلِ توجہ ہیں

احاطہ جات

  • آتش زدگی
  • سیلاب
  • بے انتہا برسات
  • طوفانِ ژالہ باری
  • برف باری
  • خشک سالی
  • ٹڈی دل کا حملہ
  • سیلاب یا بے انتہا برسات ہوجانے یا جراثیم کُش ادویہ کا اسپرے نہ ہونے سے پیدا ہونے والی نباتاتی بیماریاں یا حشرات

اس حوالے سے اگر آپ کا کوئی سوال، آراء یا ردِ عمل ہو تو ہمیں آگاہ کیجیے

مزید معلومات ہمارے نمائندے سے حاصل کیجیے۔