ہمارے ہاں بھرتی کے لئے مندرجہ ذیل طریقہِ کار اختیار کیا جاتا ہے
مرحلہ نمبر 1: ن لائن درخواست دینا
مرحلہ نمبر2: متوقع امیدواروں کی فہرست تیار کرنا
مرحلہ نمبر3: اگر ضرورت ہو تو) تحریری امتحان)
مرحلہ نمبر4: انٹرویوز کا سلسلہ
مرحلہ نمبر5: انتخاب کرلیا جانا اور ملازمت کی پیشکش کرنا
مرحلہ نمبر6: طبی اور تعلیمی دستاویزات کی توثیق 6
مرحلہ نمبر7: ملازمت شروع کرنا
اس حوالے سے اگر آپ کا کوئی سوال، آراء یا ردِ عمل ہو تو ہمیں آگاہ کیجیے