اگر آپ کو اٹلس انشورنس لمیٹڈ سے، یا کسی ملازم، ایجنٹ، بروکر، سروئیر یا کسی بینکاری معاون کے ساتھ، آپ کی انشورنس پالیسی یا کلیم کے حوالے سے کوئی شکایت یا تکلیف ہو تو آپ مندرجہ ذرائع میں سے کسی پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں:

یو اے این نمبر +92 (042) 111 245 000
نام جناب سلیم محمود
عہدہ : ہیڈ آف گریوینس فنکشن
ای میل ایڈریس saleem.mahmood@ail.atlas.pk
نام : جناب آصف شاہ
عہدہ : (کمپلینٹ ہینڈلنگ آفیسر)
ای میل ایڈریس asif.shah@ail.atlas.pk
کمپنی فیکس نمبر +92(042) 3713 2622

اگر آپ کی شکایت اندرونِ 30 یوم حل نہیں کی جاتی ہیں تو آپ فیڈرل انشورنس اومبڈزمن یا پھر آفیشل کو آرڈینیٹر برائے سمال ڈسپیوٹس ریزولوشن کمیٹی سے فوری رابطہ کریں

مزید معلومات کے لئے یہاں کلِک کیجیے

اآپ اپنی شکایات مندرجہ ذیل فارم کے ذریعے براہِ راست بھی بھیج سکتے ہیں۔

اس حوالے سے اگر آپ کا کوئی سوال، آراء یا ردِ عمل ہو تو ہمیں آگاہ کیجیے

مزید معلومات ہمارے نمائندے سے حاصل کیجیے۔