بیمہِ زر ، دراصل نقدی (رقوم) کی ایک مقام سے دوسرے مقام پر منتقلی کے دوران تحفظ مہیا کرتا ہے جو بیمہ دار کی جگہ سے یا تو بینک، یا کسی گاہک کی جگہ تک بھیجی جا رہی ہو یا وہاں سے منگوائی جا رہی ہو۔یہ بیمہ ایسی رقوم کو بھی چوری ہوجانے یا ڈکیتی سے تحفظ مہیا کرتا ہے جو یا تو محفوظ مقام پر ، یا پھر کائونٹر وغیرہ پر رکھی ہوں۔
اس حوالے سے اگر آپ کا کوئی سوال، آراء یا ردِ عمل ہو تو ہمیں آگاہ کیجیے