• منظم حکمرانی
  • احترام، توثیق اور اعزاز
  • وقت کی قدر
  • نئی بھرتیاں کرنا یا موجودہ لوگوں کو ترقی دینے کے لئےاساس، کام میں لگن، اہلیت، تجربہ اور ہنرمندی کو بنایا گیا ہے
  • عملے اور اس کے زیرِ سرپرستی افراد کی تعلیم اور تربیت
  • خود انحصاری
  • مثال بن کر رہنمائی کرنا
  • انکساری اور برتری
  • چادر دیکھ کر پیر پھیلانا، مستقبل کے لئے پس انداز کرنا اور اچھے مقصد کے لئے عطیات دینا
  • صحت مند اور خوش رہنا

اس حوالے سے اگر آپ کا کوئی سوال، آراء یا ردِ عمل ہو تو ہمیں آگاہ کیجیے

مزید معلومات ہمارے نمائندے سے حاصل کیجیے۔