اس بیمہ کے تحت، بیمہ دار کے کاروباری افعال کے نتیجے میں اگر براہِ راست کسی غیر متعلقہ فرد کوجسمانی طور پر یا اس کی کسی املاک کو کوئی نقصان پہنچے، تو یہ بیمہ، اپنے بیمہ دار کی جانب سے اس کی تلافی کرتا ہے

اس حوالے سے اگر آپ کا کوئی سوال، آراء یا ردِ عمل ہو تو ہمیں آگاہ کیجیے

مزید معلومات ہمارے نمائندے سے حاصل کیجیے۔