یہ بیمہ، انسان کو ذاتی طور پر پیش آنے والے تمام حادثات کا جامع احاطہ کرتا ہے۔ جیسا کہ حادثاتی موت، جسمانی مجروحی،یا کسی حادثہ کی بنا پر پیش آنے والی دائمی مگر کُلی معذوریِ، دائمی مگر جزوی معذوری، عارضی مگر کُلی معذوری اور عارضی مگر جزوی معذوری وغیرہ۔ چاہے یہ حادثہ دنیا کے کسی بھی مقام پراور دن کے 24 گھنٹوں کے دوران کسی بھی وقت پیش آئے ۔

اس حوالے سے اگر آپ کا کوئی سوال، آراء یا ردِ عمل ہو تو ہمیں آگاہ کیجیے

مزید معلومات ہمارے نمائندے سے حاصل کیجیے۔