یہ ایک جامع نوعیت کا بیمہ ہے جو کسی مشینری، تنصیب یا کسی بھی قسم کا فولادی ڈھانچہ کھڑا کرتے وقت درپیش تمام خطرات سے تحفظ مہیا کرتا ہے

نقصانِ مال

  • آگ، بجلی کا کوندنا، دھماکہ، ہوائی جہاز کا نقصان
  • دنگا فساد، ہڑتال یا بدنیتی
  • سیلاب، غرقابی، آندھی، طوفان، بگولے، طوفانِ گردبار اور متصل خطرات
  • زمین کا سرکنا، دھنس جانا یا چٹان کا سرکنا
  • چوری، ڈکیتی
  • عمارت کھڑی کرنے کے عمل یا مشینری، تنصیبات کے نقائص
  • انسانی غلطی
  • بغلی راستہ (شارٹ سرکٹ) بن جانا، برقی چنگاریاں نکلنا، زیادہ برقی قوت کا بہائو
  • بجلی یا میکانیکی امداد کی عدم فراہمی
  • کسی بیرونی ٹکراؤ کی وجہ سے ٹوٹ پھوٹ ہو جانا یا تصادمی نقصان

اس حوالے سے اگر آپ کا کوئی سوال، آراء یا ردِ عمل ہو تو ہمیں آگاہ کیجیے

مزید معلومات ہمارے نمائندے سے حاصل کیجیے۔