یہ ایک جامع نوعیت کا بیمہ ہے جو کسی مشینری، تنصیب یا کسی بھی قسم کا فولادی ڈھانچہ کھڑا کرتے وقت درپیش تمام خطرات سے تحفظ مہیا کرتا ہے
نقصانِ مال
- آگ، بجلی کا کوندنا، دھماکہ، ہوائی جہاز کا نقصان
- دنگا فساد، ہڑتال یا بدنیتی
- سیلاب، غرقابی، آندھی، طوفان، بگولے، طوفانِ گردبار اور متصل خطرات
- زمین کا سرکنا، دھنس جانا یا چٹان کا سرکنا
- چوری، ڈکیتی
- عمارت کھڑی کرنے کے عمل یا مشینری، تنصیبات کے نقائص
- انسانی غلطی
- بغلی راستہ (شارٹ سرکٹ) بن جانا، برقی چنگاریاں نکلنا، زیادہ برقی قوت کا بہائو
- بجلی یا میکانیکی امداد کی عدم فراہمی
- کسی بیرونی ٹکراؤ کی وجہ سے ٹوٹ پھوٹ ہو جانا یا تصادمی نقصان
اس حوالے سے اگر آپ کا کوئی سوال، آراء یا ردِ عمل ہو تو ہمیں آگاہ کیجیے