اگر آپ کو اٹلس انشورنس لمیٹڈ سے، یا کسی ملازم، ایجنٹ، بروکر، سروئیر یا کسی بینکاری معاون کے ساتھ، آپ کی انشورنس پالیسی یا کلیم کے حوالے سے کوئی شکایت یا تکلیف ہو تو آپ مندرجہ ذرائع میں سے کسی پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں:
یو اے این نمبر | +92(042) 111 245 000 |
— | — |
نام | جناب محمد سعید |
عہدہ | ہیڈ آف کلیمز |
موبائل نمبر# | 0300-844 1829 |
کمپنی فون نمبر | +92(042) 3713 2611-18 |
براہِ راست فون نمبر | +92(042) 3713 2608 |
کمپنی فیکس نمبر | +92(042) 3713 2622 |
ای میل ایڈریس | m.saeed@ail.atlas.pk |
— | — |
نام | جناب ارتضٰی کاظمی |
عہدہ | وائس پریزیڈینٹ ۔ شعبہ بیمہ جات |
موبائل نمبر# | 0300-203 3176 |
کمپنی فون نمبر | +92(042) 3713 2611-18 |
براہِ راست فون نمبر | +92(042) 3713 2604 |
کمپنی فیکس نمبر | +92(042) 3713 2622 |
ای میل ایڈریس | irtiza.kazmi@ail.atlas.pk |
اگر آپ کی شکایت اندرونِ 30 یوم حل نہیں کی جاتی ہیں تو آپ فیڈرل انشورنس اومبڈزمن یا پھر آفیشل کو آرڈینیٹر برائے سمال ڈسپیوٹس ریزولوشن کمیٹی سے فوری رابطہ کریں
مزید معلومات کے لئے یہاں کلِک کیجیے
اگر آپ کی شکایت اندرونِ 30 یوم حل نہیں کی جاتی ہیں تو آپ فیڈرل انشورنس اومبڈزمن یا پھر آفیشل کو آرڈینیٹر برائے سمال ڈسپیوٹس ریزولوشن کمیٹی سے فوری رابطہ کریں
اآپ اپنی شکایات مندرجہ ذیل فارم کے ذریعے براہِ راست بھی بھیج سکتے ہیں۔
اس حوالے سے اگر آپ کا کوئی سوال، آراء یا ردِ عمل ہو تو ہمیں آگاہ کیجیے