اٹلس انشورنس کا لائیو اسٹاک پروٹیکٹ، گلہ بانوں کو تجارتی یا معاشی مقاصد کے لئے مویشی پالنے کے دوران پیش آنے والے خطرات سے نمٹنے کی سہولت مہیا کرتا ہے، جن کے باعث وہ جانور معذوری یا موت کا شکار ہو سکتے ہیں۔
خطرے کا احاطہ
- مویشی کی قدرتی موت
- موت بوجہ بیماری
- حادثاتی موت
- دائمی معذوری
- آگ
- ژالہ باری
- کرنٹ لگنے کی صورت میں
- آسمانی بجلی
- گیاون ہونے کی صورت میں معذوری یا موت واقع ہونا
اس حوالے سے اگر آپ کا کوئی سوال، آراء یا ردِ عمل ہو تو ہمیں آگاہ کیجیے