یہ بیمہ ان عمارات کے لئے وضع کیا گیا ہے جن میں شیشے کے دروازے، کھڑکیاں، شیشے کے پینل اور شو کیس بنائے گئے ہوں اور ان کو پہنچنے والے نقصان کا تحفظ، متعین شدہ بیمہ کی ترجیحات کے تحت کیا جاتا ہے
اس حوالے سے اگر آپ کا کوئی سوال، آراء یا ردِ عمل ہو تو ہمیں آگاہ کیجیے