بیمہ دار کے کاروبار ی سرگرمیوں کی وجہ سے، فریقِ ثالث کی مجروحی یا خدا نخواستہ موت کی صورت میں، اس بیمہ کے تحت زرِتلافی کی ادائیگی کی ذمہ داری بیمہ شدہ کو ان تمام رقوم کا معاوضہ دیا جاتا ہے جن کے لیے وہ قانونی طور پر کسی بھی شخص کی موت یا جسمانی چوٹ اور/یا بیمہ شدہ کے ملازمین کی جانب سے حادثے اور/یا لاپرواہی سے املاک کو براہ راست نقصان پہنچانے کا ذمہ دار ہے۔
اس حوالے سے اگر آپ کا کوئی سوال، آراء یا ردِ عمل ہو تو ہمیں آگاہ کیجیے