مفتی ذیشان عبدالعزیز ایک مسلمہ شرعی عالم ہیں ۔ آپ نے جامعہِ دارالعلوم کراچی سے، اسلامی فلسفہِ قانون، اسلامی مالیات اور حلال غذائی اجزاء کے شعبہ جات میں خصوصی سند حاصل کررکھی ہے۔
اس حوالے سے اگر آپ کا کوئی سوال، آراء یا ردِ عمل ہو تو ہمیں آگاہ کیجیے