یہ بیمہ، ادارے کے ملازمین کو دورانِ عمل پیش آنے والے کسی حادثہ کی صورت میں کسی بھی قسم کی قانونی ذمہ داری کا تحفظ کرتا ہے۔ اس کے سلسلے میں بیمہِ مزدور کی شِق، مہلک حادثے کی شِق یا عمومی قانون کو مدِ نظر رکھا جاتا ہے
اس حوالے سے اگر آپ کا کوئی سوال، آراء یا ردِ عمل ہو تو ہمیں آگاہ کیجیے