حکیم الامت، جناب ڈاکٹر علامہ اقبالؒ نے 1934 میں یہ ادارہ قائم کیاجو آج ملک میں، اپنی نوعیت کے قدیم ترین اداروں میں سے ایک ہے۔ اٹلس گروپ نے 1980 میں اس ادارے کی ملکیت حاصل کی ۔ اٹلس گروپ کی ملکیت میں آنے کے بعد سے اس ادارے نےمسلسل ترقی کی
مفتی ذیشان عبدالعزیز ایک مسلمہ شرعی عالم ہیں ۔ آپ نے جامعہِ دارالعلوم کراچی سے، اسلامی فلسفہِ قانون، اسلامی مالیات اور حلال غذائی اجزاء کے شعبہ جات میں خصوصی سند حاصل کررکھی ہے۔
اٹلس انشورنس کے بارے میں مزید جاننے کے لیے بٹن پر کلک کریں۔
سب سے اہم چیز کی منصوبہ بندی، تیاری اور حفاظت کرنے میں آپ کی مدد کرنے کے لیے معلومات۔
سب سے اہم چیز کی منصوبہ بندی، تیاری اور حفاظت کرنے میں آپ کی مدد کرنے کے لیے معلومات۔
اگر آپ کو اٹلس انشورنس لمیٹڈ سے، یا کسی ملازم، ایجنٹ، بروکر، سروئیر یا کسی بینکاری معاون کے ساتھ، آپ کی انشورنس پالیسی یا کلیم کے حوالے سے کوئی شکایت یا تکلیف ہو تو مزید معلومات کے لئے یہاں کلِک کیجیے
کمپنی کے بارے میں مکمل آگاہی کے لئے خود کار سہہ ماہی نیوز لیٹر باقاعدگی سے حاصل کیجیے جو مستقبلِ قریب میں آپ کے لئے مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔ اس سلسلے کو آپ جب چاہیں منقطع کرسکتے ہیں۔