- مقاصد کے ذریعے خوش انتظامی (ایم بی او) ۔ اپنے افعال کو ادارے کے متفقہ مقاصد کی جانب مبذول کرانا
- ( ادارے میں سیون ایس کے تصور کا نفاذ (حکمتِ عملی، ڈھانچہ، نظام، انداز، عملہ ، ہنر مندی اور مشترکہ اقدار
- اہل اور ہنرمند عملے کو ادارے میں لانا اور پھر ان کے طویل مدتی قیام کو یقینی بنانا۔ ہرعہدے کے لئے موزوں فرد کا ہونا
- بہترین حکمتِ عملی کی سمت میں بی سی جی ماڈل کا استعمال
- مکمل اندرونی گرفت سے اقدار کا نمو پانا (ایس او پی اور پالیسی مینوئل)
- انتظامیہ کو ترقی دینا تاکہ ادارے کے لئے کام والے لوگ بنائے جاسکیں، جو ادارے کی تعمیر کریں اور منصوبہ بندی کریں
- کارکردگی میں مسلسل اضافے کے لئے منعقد کی جانے والی نشستوں میں بھرپور اور مؤثر شرکت کرنا
- مؤثر ایم آئی ایس کی بدولت، معلومات اور مفروضات پر مکمل گرفت اور ان کا غلطیوں سے مبرّا ہونا
- منافع کی دانشمندانہ تقسیم اس طرح کیا جانا کہ ملازمین کے بونس، حصے داروں کی ادائیگیوں اور ادارے میں منافع کو برقرار رکھنے جیسے معاملات مناسب طور پر چلتے رہیں
اس حوالے سے اگر آپ کا کوئی سوال، آراء یا ردِ عمل ہو تو ہمیں آگاہ کیجیے