بیمہِ ذمہ داریِ مصنوعات اپنے بیمہ دار پر پڑجانے والی اُس قانونی ذمہ داری کو پورا کرتا ہے جو بیمہ دار کی بنائی ہوئی یا مہیا کی گئی مصنوعات کے استعمال کے نتیجے میں ، فریقِ ثالث کی جسمانی مجروحی یا خدا نخواستہ موت کی صورت میں ظاہر ہو۔ہمارا بیمہِ ذمہ داریِ مصنوعات ، عدالت میں بیمہ دار کے قانونی دفاع پر اُٹھنے والے اخراجات کا بھی احاطہ کرتا ہے۔
اس حوالے سے اگر آپ کا کوئی سوال، آراء یا ردِ عمل ہو تو ہمیں آگاہ کیجیے